نو سوار
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدائی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس نے گھوڑے کی سواری نئی سیکھی ہو، وہ شخص جس نے گھوڑے کی سواری کی ابتدائی ہو۔